وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں میں ملکی سلامتی، سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کوروناختم نہیں ہوا ابھی مزید احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ وزیراعظم نے کابینہ میں کہا عیدالاضحیٰ پرشہری احتیاط کریں۔ اجلاس میں ڈی جی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد کے تقرر کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے،جبکہ کابینہ پاکستان نیشنل ایکریڈ یشن کونسل کے ڈی جی کےتقررکی منظوری دے گی۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے این سی او سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مویشی منڈیوں کا درست انتظام ضروری ہے، ملک بھرمیں مویشی منڈیاں شہروں سے باہر قائم کی جائیں گی، شہروں کے اندر کسی کو مویشی منڈی قائم کرنے کی اجازت نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدریجہلم : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کی کوششوں میں رخنہ نہ ڈالیں۔
Read more »
یونس خان کے اعتماد کی وجہ ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا: فواد عالملاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ڈیبیو ٹیسٹ میچ کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر سلمان کو انجری ہوئی جس کے باعث مجھے اوپنر بھیجا گیا۔
Read more »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
Read more »
وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کی منظوریحکومت نےاسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزیر اعظم کامیاب جوان یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گاوزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »
’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘ ARYNewsUrdu
Read more »