وبا اور لاک ڈاؤن سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟

United States News News

وبا اور لاک ڈاؤن سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کورونا کی وبا اور جسم فروشی: کووڈ 19 اور لاک ڈاؤن برطانوی سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں

تنظیم کے مطابق لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد جسم فروشی کے کاروبار سے وابستہ خواتین کے پاس دو ہی راستے بچتے ہیں: یا وہ سماجی دوری اختیار کر کے گھر بیٹھ جائیں اور پیسے کمانا چھوڑ دیں یا پھر وہ اپنا کام جاری رکھیں، جس سے ان کی اور ان کے گاہکوں کی صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

اگرچہ وبا کے بعد سے وہ صرف آن لائن کام کر رہی ہیں لیکن ان کے مطابق گاہک اب بھی ملاقات کرنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں: ’رک جائیں اور اپنا خیال کریں۔ آپ نہیں جانتے کہ وہ کون ہیں اور کتنے صاف ہیں۔ بس اپنا دھیان رکھیں۔‘ ویلز کے شہر کارڈف میں واقع ایک ایسکارٹ ایجنسی، جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے فی الحال بند ہے، کے حکام کے مطابق انھیں روزانہ کی بنیاد پر نئے گاہکوں کی جانب سے پیغام موصول ہو رہے ہیں۔’ہمیں یقین ہے کہ ان میں سے زیادہ تر خواتین وبا کے باوجود اپنا کام نہیں روکیں گی کیونکہ ایسا کرنے سے ان کے پاس پیسے ختم ہو جائیں گے اور وہ اپنی بنیادی ضروریات مثلاً کھانا، گھر کا کرایہ اور بل وغیرہ نہیں پوری کر پائیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئےبرازیلی صدر کے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے ہحمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے
Read more »

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہتیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہتیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہ Coronavirus: ShahNafisa Criticises Federal Govt Lifting Lockdown COVID2019 MediaCellPPP CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
Read more »

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہتیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا
Read more »

کرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-10 07:44:33