مزید پڑھئے :
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا گزشتہ ماہ کورونا کا شکار ہوئے تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کو دوران علاج ہی سانس لینے میں شدید تکلیف ہوئی جس پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ اس دوران ان کے پھیپھڑوں سے خون بہنا شروع ہوا اور بدھ کی علی الصبح خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹر مصطفی کمال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں صفحہ اول کے سپاہی تھے، حکومت مصطفی کمال پاشا کی کورونا کے خلاف جنگ میں نمایاں خدمات کو سراہتی ہے، اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور اُن کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقالجنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی ٰکمال پاشا انتقال کر گئے، وہ کورونا کے باعث نجی اسپتال میں داخل تھے۔
Read more »
کورونا سے بچنے کا انوکھا طریقہ، شہری خلاء بازوں کا سوٹ پہن کر باہر نکلنے لگےبرازیلیا: (ویب ڈیسک) گھر سے باہر جاتے ہوئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے برازیل کے ایک جوڑے نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
Read more »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز؛ انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان -
Read more »
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کورونا کے باعث دم توڑ گئےنشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کورونا کے باعث دم توڑ گئے Read News NishtarMedicalUniversity VC Died Covid_19
Read more »
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کورونا کے باعث دم توڑ گئے
Read more »