نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیا

United States News News

نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

نیپرا نے ’کے الیکٹرک‘ کا لائسنس معطل ہونے کاعندیہ دیدیا SamaaTV

Posted: Jul 23, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

کراچی میں گرمی کے آغاز سے ہی کے الیکٹرک نے کبھی مینٹی ننس اور کبھی فیول کی کمی کا بہانہ بنا کر اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی تھی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 4 سے 12 گھنٹے تک بجلی کی عدم فراہمی نے شدید گرم موسم میں لوگوں کی زندگی اجیرن کردی تھی۔ نیپرا چارج شیٹ کے مطابق کے الیکٹرک نے بن قاسم پاور پلانٹ ون کیلئے فرنس آئل کا مطلوبہ ذخیرہ رکھا نہ ہی ٹیرف میں 25 ارب روپے اضافے کی منظوری کے باوجود مشینوں کی مناسب مرمت اور دیکھ بھال کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا - ایکسپریس اردونیپرا نےغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرکے 15 روز میں جواب طلب کرلیا
Read more »

لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ: نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا - Pakistan - Dawn News
Read more »

کے الیکٹرک نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال کردیاکے الیکٹرک نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال کردیاکے الیکٹرک نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال کردیا Karachi KElectric Loadshedding Citizens KarachiElectricity ElectricityCrisis SindhGovt PPPGovt MediaCellPPP KElectricPk MuradAliShahPPP Asad_Umar ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
Read more »

مائیکل کاسپروز نے کرکٹ آسٹریلیا کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیامائیکل کاسپروز نے کرکٹ آسٹریلیا کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیامائیکل کاسپروز نے کرکٹ آسٹریلیا کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا MichaelKasprowicz Australia Crickrt Resigned NonExecutiveDirector CricketAus
Read more »

جتنے این آر او عمران خان نے دیئے کسی آمر نے بھی نہیں دیئے: بلاول بھٹوجتنے این آر او عمران خان نے دیئے کسی آمر نے بھی نہیں دیئے: بلاول بھٹو
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:15:43