نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی

United States News News

نیب نے نواز شریف کیخلاف نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔

یہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔ اس اہم اجلاس میں مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف، سرتاج عزیز اور رانا اقبال کیخلاف بھی کرپشن انکوائری کی منظوری دیدی گئی ہے۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سابق ایم پی اے شیخ اعجاز احمد کے خلاف انکوائری شروع کرنے جبکہ انوائرمنٹ مینجمنٹ کمپنی اور پنجاب انڈسٹریل کمپنی کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ اس کے علاوہ نیب کی جانب سے عدم شواہد کی بنا پر شہباز شریف، احد چیمہ، لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ کمپنی کے افسران کیخلاف بھی انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔دوسری جانب توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب نے اس سلسلے میں وزارت خارجہ سے رابطہ کرتے ہوئے انھیں اس بارے میں ہدایت کر دی ہے۔

وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر یورپ نے پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کر کے عدالتی احکامات پر عمدارآمد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار آج ایون فیلڈ جائیں گے اور 16،16A اور 17,17A ایون فیلڈ میں اشتہار لگائیں گے۔ ن لیگ کے ورکروں نے جاتی امرا میں لگایا جانیوالا عدالتی اشتہار پھاڑ دیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محسن رانجھا کی نیب انکوائری کیخلاف درخواست، نیب کونوٹس جاریمحسن رانجھا کی نیب انکوائری کیخلاف درخواست، نیب کونوٹس جاریمحسن رانجھا کی نیب انکوائری کیخلاف درخواست، نیب کونوٹس جاری SamaaTV
Read more »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
Read more »

نیب کی آصف زرداری کاکلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا - Pakistan - Aaj.tvنیب کی آصف زرداری کاکلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
Read more »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
Read more »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 15:11:18