لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل اے
آر وائی نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د ہیں ۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے ملاقات کی خواہش ظاہر نہیں کی او ر نہ ہی کوئی رابطہ ہوا ہے ۔
اس سے قبل یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ جہانگیر ترین نے نواز شریف سے ملاقات خواہش ظاہر کی ہے ۔لندن میں موجودکوثر کاظمی نامی صحافی نے دعویٰ کیا تھا کہ شوگر سکینڈل میں نام آنے کے بعد جہانگیر ترین یہ کہہ کر لندن آئے کہ انہوں نے علاج کرانا ہے لیکن قصہ کچھ اور ہے ،کوئی غصہ اتارنا ہے ۔سابق وزیراعظم کو ملاقات کا پیغام بھجواتے ہیں ،وزیراعظم نے مشروط طور پر ملنے کی پیشکش کی لیکن پھر دونوں طرف سے خاموشی ،شائد شرائط ماننے والی نہیں ہے ۔نواز شریف نے کہا ک لندن میں میڈیا ٹاک کریں گے اور اپنے جرائم کا اعتراف...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کیلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ٹیلیفون کیا ہے۔
Read more »
آمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری،لیگی رہنمابرجیس طاہراور محسن شاہ نواز رانجھاکی آج نیب طلبیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری میں لیگی رہنماﺅں برجیس طاہراور محسن شاہ نواز رانجھا کوآج نیب آفس طلب کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق
Read more »
چین کی شہباز شریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکشچین کی شہباز شریف کو معاونت اور علاج کی ایک بار پھر پیشکش تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »