ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن

United States News News

ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ناقص انتظامات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب فود اٹھارٹی کی جانب سے صوبے بھر میں 1 ہزار 509 مقامات کی چیکنگ کی گئی جس میں سے 157 فود پوائنٹس کیخلاف ایکشن لیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی نے ناقص انتظامات پر 53 فوڈ پوائنٹس سیل کیے اور 87 کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 17 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن پر پابندی عائد کی گئی۔ حکام نے تجزیے کےلئے 17 سیمپلز لیے گئے، 1051 فوڈ ہینڈلرز کا ٹمپریچر بھی چیک کیا گیا جبکہ 299 گاڑیوں میں آنیوالا 3 لاکھ 11 ہزار 840 لیٹردودھ چیک کیا گیا۔ ڈیری سیفٹی ٹیموں نے پنجاب بھر میں 21 ہزار 260 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ 70 کلو دالیں، مضر صحت گوشت، ناقص پانی بھی تلف کیا گیا، تمام اضلاع میں 17 لاکھ 25 ہزار 825روپے کی ناقص خوراک تلف کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیاوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کےمختلف علاقوں کادورہ نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کےمختلف علاقوں کادورہ نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کےمختلف علاقوں کادورہ ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ PunjabCM UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
Read more »

پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانپنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانحکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پارکوں اور دیگر تفریحی مقامات کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ SamaaTV
Read more »

پیٹرول ذخیرہ کرنے پر سعودی حکام کا ایکشنپیٹرول ذخیرہ کرنے پر سعودی حکام کا ایکشنترجمان وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے نئے نرخ نامے کے اعلان کے باعث ضابطوں کی پابندی کرنے کا جائزہ لینے کے لیے ملک بھر میں اسٹیشنوں کے دورے کیے گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 20:14:13