میں جلد سے جلد شادی کرنا چاہتی ہوں کیونکہ۔۔۔ پاکستانی دلہن بھارتی دولہا انڈین وزیراعظم مودی سے اپیل کردی

United States News News

میں جلد سے جلد شادی کرنا چاہتی ہوں کیونکہ۔۔۔ پاکستانی دلہن بھارتی دولہا انڈین وزیراعظم مودی سے اپیل کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

' میں جلد سے جلد شادی کرنا چاہتی ہوں کیونکہ۔۔۔' پاکستانی دلہن، بھارتی دولہا، انڈین وزیراعظم مودی سے اپیل کردی

وبائی بیماری کورونا وائرس کے دوران جہاں لوگ شادی منسوخ یا گھروں میں سادگی سے شادی کر رہے ہیں وہیں اس وبا نے سرحد پار رہنے والے رشتہ داروں کے لیے مشکلات کھڑی کر رکھیں ہیں، ایسا ہی ایک وا قعہ پاکستان اور بھارت میں رہنے والے ایک جوڑے کے ساتھ پیش آیا ہے۔

پاکستان کی رہائشی شمائلہ اور بھات کے شہر جلندھر کا رہائشی کمال کلیان کی 2018ءمیں ویڈیو کال کے ذریعے منگنی ہوئی تھی جس کے بعد ان کی شادی سال 2020 کے اوائل میں طے ہونا پائی تھی مگر لاک ڈاﺅن کے نتیجے میں شادی تا حال تاخیر کا شکار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہری کمال کلیان کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی گئی ہے کہ اس کی پاکستانی دلہن شمائلہ اور اس کے خاندان کو ویزا جاری کیا جائے تاکہ وہ بھارت پہنچ سکیں اور ان کی شادی انجام...

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی لڑکی شمائلہ نے بھی بھارتی وزیر اعظم سے ویزہ جاری کرنے کی اپیل کی ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق شمائلہ نے فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد کمال کلیان سے شادی کرنا چاہتی ہیں، بس بھارتی حکومت کی جانب سے ویزہ جارے کیے جانے کا انتظار ہے۔ شمائلہ کا کہنا ہے کہ کلیان نے بھارت میں اس کے اور اس کے سارے خاندان والوں کے ویزے کے لیے کاغذات تیار کر رکھے تھے مگر کورونا وائرس کے سبب دونوں ملکوں میں لاک ڈاو?ن شروع ہو گیا، شمائلہ کا کہنا ہے کہ میں دونوں ملکوں کی حکومتوں سے ویزہ جاری کیے جانے کی اپیل کرتی ہوں تا کہ ہم جلد شادی کر سکیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
Read more »

قومی اسمبلی: 27 میں سے 14 اراکین کورونا کو شکست دینے میں کامیابقومی اسمبلی: 27 میں سے 14 اراکین کورونا کو شکست دینے میں کامیاب
Read more »

پاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں اور روزانہ کیسز میں مزید کمیپاکستان میں کرونا سے ہلاکتوں اور روزانہ کیسز میں مزید کمیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے ہلاکتوں اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز میں کمی آ گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 14 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-01 17:34:20