میڈیا گروپ کی آواز دبانے کیلئے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا، مظاہرین تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
احتجاج میں صحافی تنظیموں، سیاسی جماعتون اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شریک کی۔لاہور میں ڈیوس روڈ پر احتجاجی کیمپ میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے کارکنوں اور سینئر صحافیوں نے شرکت کی۔
سینئر صحافی مقصود بٹ، ظہیر انجم، محمد فاروق سمیت دیگر صحافیوں کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن نے ہر دور میں آزادی اظہار کا دفاع کیا ہے۔پشاور میں مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو سچ بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔کوئٹہ کی جنگ بلڈنگ میں احتجاج کیا گیا جس میں شریک مظاہرین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو پابند سلال رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ملتان مظاہرے میں ریزیڈنٹ ایڈیٹر جنگ ظفر آہیر، ایم یو جے کے ملک شہادت، پی ایف یو جے کے رؤف مان اور جنگ...
اس موقع پر صدر پریس کلب قلعہ عبداللّٰہ فضل محمد جاجک نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر قدغن لگانے کی کوشش ہے۔ عمائدین نے خطاب میں کہا کہ میڈیا گروپ کی آواز کو دبانے کے لیے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس موقع پر جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن شہید بےنظیر آباد علی رضا چنہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن پر 34 سال پرانے نجی جائیداد کی خریداری کا مقدمہ جھوٹا ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائیگا: چیئرمین نیپرا
Read more »
ہم نے لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی کا بائیکاٹ کیا، کنور نویدمتحدہ قومی مو ومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکنِ سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم اراکینِ اسمبلی نے لوڈ شیڈنگ پر اسمبلی کا بائیکاٹ کیا۔
Read more »
کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی۔معروف سرچ انجن
Read more »
ایف بی آئی نے انسٹاگرامر ’ہشپپی‘ کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیلنائجیریا کے 37 سالہ شہری رامون اولورنوا عباس کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی نے انھیں غیر قانونی طور پر دبئی سے گرفتار کیا ہے۔ انھیں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
Read more »
’کیا فلبرائیٹ سکالرشپ کی درخواست میں مدد کے عوض معاوضہ جائز ہے؟‘سنہ 1945 میں امریکی سینیٹر جے ولیم فلبرائیٹ نے امریکی کانگریس میں ایک بل متعارف کروایا جس کے تحت اضافی جنگی املاک کا استعمال کر کے عالمی سطح پر خیر سگالی کے لیے تعلیم، ثقافت اور سائنس کے شعبوں میں طلبہ کو تعلیمی وظیفے دیے جانے تھے۔
Read more »