میرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردو

United States News News

میرا اور ہانیہ کا تعلق سمجھنا ناممکن ہے، عاصم اظہر - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

ہمارا تعلق ایک لیبل سے بڑھ کر ہے۔

گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری کی دیگر جوڑیوں کی طرح بہت پذیرائی ملی تھی یہاں تک کہ دونوں کی شادی کی خبریں بھی گردش کررہی تھیں اور وہ دونوں فیشن شو سمیت ہر ایونٹ پر ایک ساتھ ہی دکھائی دیتے تھے تاہم اب دونوں نے راہیں جدا کرلی ہیں جس کا اعتراف خود ادکارہ نے کیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم لوگ ایک ساتھ نہیں البتہ ہمارے درمیان صرف اور صرف دوستی کا تعلق ہے۔

اداکارہ کے اس اعترافی بیان کے بعد گلوکار عاصم اظہر بھی خاموش نہ رہے اور انہوں نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک طویل پیغام جاری کیا۔پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آفیشل نغمہ گانے والے گلوکار عاصم اظہر نے کہا کہ طویل پیغام میں اپنی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے کسی نہ کسی موڑ پر گلوکار کی مدد کی۔

اُنہوں نے کہا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے کام کی وجہ سے ٹرینڈنگ پر رہوں لیکن آپ لوگ منفی انداز میں میمز کا حصہ بناتے ہیں، الحمداللّہ میں جہاں بھی ہوں بہت خوش اور مطمئن ہوں، میں خود کو ایک اچھا بیٹا، ایک اچھا دوست اور ایک اچھا انسان بنانے کی کوشش کررہا ہوں تاکہ زندگی کے تمام چیلنجز کا سامنا کرسکوں۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایک سبزی فروش کا ارب پتی بننے اور پھر جیل جانے تک کا سفرایک سبزی فروش کا ارب پتی بننے اور پھر جیل جانے تک کا سفرالجیریا کے ارب پتی کاروباری شخص محی الدین طخوت کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت کی جانب سے 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ اُن پر 62 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
Read more »

وفاقی حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہعید الالضحیٰ سے قبل ہوٹلز کھلنے سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »

دریائے سندھ، ہنڈ اور تاریخ کا سفردریائے سندھ، ہنڈ اور تاریخ کا سفرپرانی جگہوں کا ایک جادو ہوتا ہے جو ہر دم ہمیں اپنی طرف بلاتا رہتا ہے۔ اس روز بھی ہنڈ کے طلسم کی کشش مجھے اپنی طرف کھینچ رہی تھی۔ ہنڈ‘ جو کسی زمانے میں گندھارا کا دارالحکومت تھا پڑھیئےشاہد صدیقی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

موٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے: تحقیقموٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے: تحقیقموٹاپے اور کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کا آپس میں گہرا تعلق ہوتا ہے: تحقیق Obesity CoronaVirus Deaths Research FatPeople OverWeighted InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »



Render Time: 2025-02-27 10:33:58