کوروناوائرس: ماہرین کہتے ہیں موٹاپا کووڈ-19 کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے
انگلستان میں عوامی شعبۂ صحت یا پبلک ہیلتھ انگلینڈ پہلے سے موجود شواہد کے از سر نو جائزے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ حد سے زیادہ وزن بیماری کی صورت میں انسان کو ہسپتال اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخلے کا باعث بنتا ہے۔یہ رپورٹ ایسے وقت میں شائع کی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت موٹاپے پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کرنے والی ہے۔
انھوں نے کہا ’وزن کم کرنے کے بہت سے فوائد ہیں، اور کووڈ-19 کے نتیجے میں لاحق امراض کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔‘یورپ کے مقابلے میں برطانیہ میں موٹاپے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ یہاں تقریباً دو تہائی بالغ افراد کا وزن زیادہ ہے یا موٹاپے کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت: بندروں کے جھنڈ کا فارم پر حملہ, 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیابھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں کو مار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں بندروں کے جھنڈ نے فارم پر حملہ کر کے 30 بھیڑ کے بچوں
Read more »
طالبان نے امن مذاکرات کے آغاز کو قیدیوں کے تبادلے سے مشروط کردیا - World - Dawn News
Read more »
ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
Read more »
کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
Read more »
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
Read more »