منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردو

United States News News

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دیگر وائرسوں کی طرح کورونا وائرس بھی بعض متاثرہ افراد میں منہ کی اندرونی کھال کو متاثر کرتا ہے

اسپین میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں دیگر علامات کے علاوہ منہ میں خراشیں اور چھالے بھی ہوسکتے ہیں۔

کووڈ 19 کے 21 مریضوں پر کی گئی اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیگر وائرسوں کی طرح ناول کورونا وائرس بھی بعض متاثرہ افراد میں منہ کی اندرونی کھال پر اثر انداز ہوتا ہے جس کے نتیجے میں اس پر خراشیں پڑ جاتی ہیں، چھالے نمودار ہوجاتے ہیں اور متاثرہ لوگوں کےلیے کھانا پینا تک دشوار ہوجاتا ہے۔ قبل ازیں ایک اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ناول کورونا وائرس کے کچھ مریضوں میں چہرے کی جلد پر چکن پاکس اور چیچک جیسے باریک باریک دانے اور داغ نمودار ہوجاتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں نہ صرف اس کی تصدیق کی گئی ہے بلکہ کورونا وائرس کی پرانی علامات میں ایک نئی علامت کا بھی اضافہ کیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور اور کوئٹہ میں بھی آٹے کی قیمت بڑھ گئیلاہور اور کوئٹہ میں بھی آٹے کی قیمت بڑھ گئیلاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں فی کلو 3 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد چکیوں پر آٹا 68 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے۔
Read more »

کورونا: دنیا میں لگاتار دوسرے روز بھی نئے متاثرین کی ریکارڈ تعداد - BBC Urduکورونا: دنیا میں لگاتار دوسرے روز بھی نئے متاثرین کی ریکارڈ تعداد - BBC Urduصوبہ پنجاب میں گذشتہ روز کورونا کے 328 نئے متاثرین سامنے آئے جبکہ 12 مزید افراد ہلاک ہوئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے جہاں 46 ہزار سے زائد متاثرہ افراد ہیں۔ کورونا سے متعلق تازہ ترین خبریں ہمارے لائیو پیج پر:
Read more »

خون میں آئرن کی مقدار اور لمبی عمر میں ’مضبوط تعلق‘ ہوتا ہے، ماہرین - ایکسپریس اردوخون میں آئرن کی مقدار اور لمبی عمر میں ’مضبوط تعلق‘ ہوتا ہے، ماہرین - ایکسپریس اردوماہرین نے طویل العمر افراد میں خون میں فولاد کی مقدار نارمل رکھنے والے جین بھی دریافت کیے ہیں
Read more »

این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورتاین سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورت
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:27:14