منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم

United States News News

منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا:وزیراعظم PMImranKhan PTIGovernment Cities Development pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

بڑھایاجائے۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں پنجاب اورخیبرپختونخواکے مختلف شہروں اوروفاقی دارالحکومت کے ماسٹرپلانز کاجائزہ لینے سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی حکام کو ہدایت کی کہ وہ ماسٹرپلانزپرنظرثانی کے لئے جدیدٹیکنالوجی کواستعمال میں لائیں اور ماسٹرپلانز

کوحتمی شکل دینے کالائحہ عمل اورعبوری حکمت عملی ایک ہفتے کے اندرپیش کریں۔وزیراعظم نے کہاکہ منصوبہ بندی کے بغیربڑے شہروں کے پھیلائونے پیچیدہ شہری مسائل کو جنم دیا ہے جو ماحول اور زرعی اراضی کے لئے خطرات کاباعث ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ صورتحال مستقبل میں غذائی تحفظ کے لئے بھی سنگین خطرہ بنے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »

کے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوبکے الیکٹرک شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنائے، عمر ایوب ARYNewsUrdu
Read more »

گلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئےگلگت بلتستان کے نگران وزیراعلیٰ نے کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے GilgitBaltistan pid_gov
Read more »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلافغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
Read more »

کورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیاکورونا کی وبا کے دوران عیدالاضحیٰ وفاقی دارالحکومت میں قربانی کیلئے نیا منصوبہ بنالیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناکی وباکےدوران عیدالاضحیٰ کی آمدپر وفاقی حکومت نے قربانی کیلئے نیامنصوبہ بنالیا۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقت
Read more »



Render Time: 2025-03-13 05:24:05