مزید پڑھئے :
اسلام آباد:
ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے معاملے میں مداخلت کی کوئی بنیاد موجود نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی اور عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج جاری کردیا گیا ہے، عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا مؤقف ہے کہ ابھی تک مندر کی تعمیر کے لیے کوئی فنڈنگ نہیں کی، مندر کی تعمیر کی فنڈنگ کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل سے حکومت نے رائے مانگی ہے، عدالت کے سامنے فنڈنگ کے معاملے پر موجود درخواست ابھی غیر موثر ہو گئی ہے۔فیصلے میں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردومندر کا بلڈنگ پلان نہ ہونے کی وجہ سے کام رکوا دیا ہے، سی ڈی اے
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف احتجاج - ایکسپریس اردومظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف نعرے درج تھے۔
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ IHC Islamabad CDA DecisionReserved ConstructionOfTemple pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz PTIGovernment
Read more »