وفاقی حکومت کی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ لیتے وقت بیشتر حلقوں کی طرف سے جو اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں‘ ان میں سے ایک یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں مشیروں اور معاونینِ خصوصی کی تعداد نہ صرف غیر معمولی ہے پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم:
وفاقی حکومت کی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ لیتے وقت بیشتر حلقوں کی طرف سے جو اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں‘ ان میں سے ایک یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں مشیروں اور معاونینِ خصوصی کی تعداد نہ صرف غیر معمولی ہے بلکہ حکومتی معاملات نمٹانے میں غیر منتخب اراکین‘ منتخب اراکینِ کابینہ سے زیادہ فعال اور با اختیار ہیں۔ فنانس‘ کامرس‘ صحت اور پارلیمانی امور ایسے محکمے ہیں‘ جن کا چارج رسمی طور پر تو منتخب پارلیمانی ارکان کے ہاتھ میں ہے‘ مگر عملاً فیصلہ سازی کے اختیارات اور عمل درآمد غیر منتخب مشیران...
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی نے بھی اسی قسم کے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں‘ جن کا خود انہیں اتا پتا معلوم نہیں۔ اسی قسم کے خیالات کا اظہار حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے دو ارکان قومی اسمبلی میڈیا کے سامنے کر چکے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکانِ پارلیمنٹ کی بھاری تعداد ان کے خیالات سے متفق ہے۔ ان کا استدلال یہ ہے کہ عوام کے سامنے جواب دہ وہ ہیں‘ مگر اختیارات ایسے افراد کے ہاتھوں میں ہیں‘ جو غیر منتخب ہونے کی وجہ سے کسی فورم پر...
وفاقی کابینہ کے حجم اور اس میں شامل غیر منتخب ارکان کی موجودگی پر انگلیاں اگرچہ کافی عرصے سے اٹھائی جا رہی تھیں‘ مگر اس پر سب سے پہلے اعتراض پاکستان کے فاضل چیف جسٹس مسٹر جسٹس گلزار احمد نے اپریل‘ مئی میں کورونا وائرس کے خلاف حکومتی پالیسی اور اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران اٹھایا تھا۔ معزز چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وفاقی کابینہ کے غیر معمولی حجم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ نصف سنچری کے بجائے وفاقی کابینہ کی تعداد دس تک کافی ہے۔ اس دوران فاضل چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ...
اس موضوع پر مزید کچھ کہنے سے پہلے ہم اس مسئلے کو آئین کی روشنی میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 2010ء میں اٹھارہویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وزیر اعظم اپنی کابینہ کے ارکان کل اراکینِ پارلیمنٹ کے گیارہ فیصد تک رکھ سکتے ہیں۔ موجودہ صورت حال کے تحت اس حساب سے وزیر اعظم اپنی کابینہ میں زیادہ سے زیادہ 49 ارکان شامل کر سکتے ہیں۔ اس وقت کابینہ کے ارکان کی تعداد 49 ہی ہے جو کہ آئین کی متعلقہ دفعات کے عین مطابق ہے۔ ان 49 ارکان میں سے 29 منتخب اور 20 غیر منتخب اراکین ہیں۔ 29 منتخب میں سے 25 وزیر اور 4...
وزیر اعظم کے ایک قریبی مشیر بابر اعوان کہہ چکے ہیں کہ یہ پارلیمنٹ عوام میں اپنا اعتماد کھو چکی ہے‘ کیونکہ جس مقصد کے لئے اس کی تشکیل کی گئی تھی‘ موجود پارلیمنٹ اس کے حصول میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ وزیر اعظم بابر اعوان صاحب کی اس رائے سے پوری طرح متفق ہیں۔ اسی لئے خواجہ آصف کے بقول انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسے وزیر اعظم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے‘ جس نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اوسطاً سب سے کم شرکت کی ہے۔ اور غالباً یہی وجہ ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے حکومت کو ایک سے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بجٹ کو مسترد کرنے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق | Abb Takk News
Read more »
وزیراعظم عمران خان اور سری لنکن صدر کا رابطہ قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاقاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کورونا وائرس اور دیگر چیلنجوں سے نمٹنے اور مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے قریبی
Read more »
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، ایک اور مالیاتی ادارے سے 50 کروڑ ڈالرموصولاسلام آباد : پاکستان کو عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی جانب سے بھی 50کروڑ ڈالرموصول ہوگئے
Read more »
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، ایک اور مالیاتی اداروں سے 50 کروڑ ڈالرموصولپاکستان کو عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی جانب سے بھی 50کروڑ ڈالرموصول ہوگئے، رقم سے لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
ٹینس پلیئر سارہ محبوب اور والد کورونا میں مبتلاپاکستان کی ٹاپ ٹینس پلیئر سارہ محبوب خان اور ان کے والد ٹینس کوچ محبوب خان کورونا کا شکار ہوگئے۔
Read more »
چاکلیٹس اور بسکٹس کے ساتھ اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے نکلیں گےکرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے مل سکتے ہیں۔
Read more »