ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیرڈیزاسٹرمینجمنٹ میاں خالدمحمود نے ملاقات کی، اس موقع پر ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعلیٰ نے پی ڈی ایم اے کو موثر انتظامات کی ہدایت کی۔ ملاقات کے موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ہر ضلع کا ایمرجنسی پلان مرتب کیا جائے گا، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈوزٹ کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ خانکی ہیڈورکس کا دورہ کر کے زمینی حقائق کا خود جائزہ لیا، پی ڈی ایم اے کے انتظامات کی مانیٹرنگ کی جائے گی، ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کو فعال بنایا جائے، باقاعدگی سے اجلاس کر کے صورت حال کا جائزہ لیا جائے۔0
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب کا مقرر کردہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ عام شہری کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے۔
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا مقرر کردہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ عام شہری کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے۔
Read more »
طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات،وزیراعلیٰ پنجاب کا تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہورکے پرائیویٹ اسکول میں طالبات کوہراساں کرنے کے واقعات کی تحقیقات کےلیےکمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔
Read more »
اقلیتی برادری کو ترقی کے سفر میں برابر کا حصہ دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »
سندھ: کورونا سے 42 کا انتقال، 1388 نئے مریض سامنے آئے، وزیراعلیٰسندھ: کورونا سے 42 کا انتقال، 1388 نئے مریض سامنے آئے، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »