ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کےمعاملے پر صوبوں میں اتفاق نہ ہوسکا Pakistan CoronaVirus EducationalInstitutes Closed Schools InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly StayHome LockDown pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Shafqat_Mahmood
زیرصدارت تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر اجلاس ہوا ، صوبائی وزراء نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس کا ایجنڈے میں یہ فیصلہ کرنا تھا کہ یکم جون کو تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنا ہے یا بند رکھنا ہے ۔ تاہم تعلیمی ادارے کھولنے پر صوبوں میں اتفاق نہیں ہوسکا ہے۔ پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کر دی، تین صوبوں نے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھےجائیں جبکہ خیبرپختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔صوبوں...
ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔خیال رہے کہ کورونا کے خدشے کے پیش نظر 26 مارچ کو وفاقی کابینہ نے مئی کے آخر تک تمام تعلیمی اداروں کومزید بند رکھنے کا اعلان کیا تھا ۔قومی رابطہ کمیٹی نے اپنے پانچویں اجلاس میں ملک میں ناول کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ وہ مئی کے آخر تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید1049 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید 40اموات سے جاں بحق...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی کے تاجروں کا کاروبار کھولنے سے متعلق بڑا اعلانکراچی : شہر قائد کے تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا جبکہ ناصر حسین شاہ نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے
Read more »
وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیاوزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیا Read News Islamabad PMImranKhan Lockdown Relaxed Gradually Coming Days CoronaInPakistan CoronavirusPandemic ImranKhanPTI pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »
کراچی، تاجروں کا کل سے مارکیٹیں کھولنے کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلانکراچی، تاجروں کا کل سے مارکیٹیں کھولنے کے لیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا وائرس: ایران کے ’کم خطرے‘ والے 132 شہروں میں مساجد کھولنے کی اجازت - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 47 ہزار سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کے سیکریٹری دفاع نے وبا کے پھیلاؤ سے متعلق چین سے واضح اور شفاف معلومات طلب کی ہیں جبکہ ایک امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے جنوری میں عالمی ادارہ صحت کو صحیح طرح حالات سے آگاہ نہیں کیا تھا۔
Read more »
ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور - ایکسپریس اردوپنجاب، بلوچستان اور سندھ کی یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی
Read more »