ملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ، مزید 74 اموات - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 700 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 521 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 74 اموات ہوئیں۔ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 86 ہزار 975 ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 56 ہزار 700 ہو گئی۔

ایک روز میں 24 ہزار 211 کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ 62 ہزار 638 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ میں صحت یابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثرپاکستان میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثرپاکستان میں کورونا وائرس سے2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »

امریکا: ایک روز میں کورونا کے 63 ہزار مریض سامنے آگئےامریکا: ایک روز میں کورونا کے 63 ہزار مریض سامنے آگئےاس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 1 کروڑ 26 لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ 73 لاکھ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات، 2751 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس سے مزید 75 اموات، 2751 نئے کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
Read more »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 23:56:46