کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی سج گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی سمیت ملک بھر میں عید قرباں کیلئے جانوروں کی خریداری جاری ہے، کراچی کے سپر ہائی وے پر عارضی مویشی منڈی میں ڈھائی لاکھ جانور پہنچا دیئے گئے، بارش نے بیوپاریوں کو پریشان کردیا۔
ملک بھر میں عید قرباں کیلئے جانوروں کی خریداری میں تیزی آگئی،کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی سج گئی۔ ملک بھرسے ڈھائی لاکھ سے جانورمنڈی میں پہنچ چکے ہیں ،دن میں تو منڈی میں رش کم ہوتا ہے تاہم شام ہوتے ہی رش بڑھ جاتا ہے،آج چھٹی کے باعث منڈی خریداروں کا رش ہے،عوام کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمتیں توآسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
گزشتہ دنوں سے جاری بارش اور ناکافی انتظامات سے بپوپاری پریشان ہیں ،منڈی میں اکثر بیوپاری ایس اوپی نظر اندازکرتے نظرآئے۔کورونا کے باعث چھوٹے بچوں اور 50سال سے بڑی عمر کے افراد کو منڈی میں آنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک بھر میں بجلی چوری روکنے کی مہم شروع کردی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بجلی چوری روکنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔
Read more »
میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاج
Read more »
ٹوکیو کے سوا ملک بھر میں سفری مہم کا آغاز کیا جائیگا جاپانی وزیر سیاحتٹوکیو کے سوا ملک بھر میں سفری مہم کا آغاز کیا جائیگا، جاپانی وزیر سیاحت Japan Tokyo TourismCampaign Resumed TourismMinister Travel JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »
دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
Read more »
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی جاری، 1918 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
Read more »
دنیا بھر سے خبروں میں شامل ہونے والی چند حیرت انگیز تصاویر11 جولائی سے 17 جولائی تک دنیا بھر سے خبروں میں شامل ہونے والی چند حیرت انگیز تصاویر
Read more »