ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News

United States News News

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ملک میں 17 جولائی بروز جمعہ کی صبح تک 598 نئے کیسز اور 10 اموات رپورٹ ہوئیں۔ coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں کچھ حد تک بہتری دیکھی گئی ہے اور یومیہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی تعداد میں کمی دیکھی گئی ہے یومیہ 5 سے 6 ہزار تک آنے والے کیسز اب 2 سے 3 ہزار تک پہنچ گئے ہیں جبکہ یومیہ 100 سے زائد اموات بھی کم ہوکر 2 ہندسوں پر آگئی ہیں۔ اپریل کے اختتام تک کیسز بڑھ کر ساڑھے 16 ہزار جبکہ اموات 385 تک پہنچ گئیں تاہم مئی میں صورتحال کافی تبدیل ہوئی اور کیسز 71 ہزار اور اموات 1500 سے تجاوز کرگئیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے مزید 52 افراد کو متاثر کیا جبکہ ایک مریض انتقال کرگیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمیملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ،اموات 5386ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ،اموات 5386ہو گئیںکورونا وائرس 'ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ،اموات 5386ہو گئیں Read News Pakistan CoronavirusPandemic COVID19 pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:53:25