Covid_19 Pakistan
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دو ہزار چھ سو اکیانوے افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی،کورونا کے مزید ستتر مریضوں کے انتقال سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار اٹھ سو انتالیس ہوگئی ہے۔
این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں دوہزار چھ سو اکیانوے نئے کیسز سامنے آئے جس سے ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد دو لاکھ چونتیس ہزار پانچ سو نو ہوگئی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
Read more »
ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Pakistan CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگیملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی آنے لگی Read News MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob Pakistan CoronavirusPandemic
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »