اسٹیٹ بینک نے کاروباری افراد اور تنخواہ دار طبقے کو خوشخبری سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SBP
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کو تنخواہ کی ادائیگی میں مزید سہولت فراہم کردی گئی ہے، کاروباری افراد جنہوں نے ملازمین کو تنخواہ خود ادا کردی ہے ان کو بھی قرضہ فراہم کیا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک نے 10 اپریل کو ریفنانس اسکیم کا اعلان کیا تھا، اسکیم کے تحت کاروباری افراد سستے قرضے لے سکتے ہیں تاکہ اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر سکیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق وہ افراد جنہوں نے اپریل میں قرضے کی درخواست دی لیکن وہ منظور نہیں ہوئے یا وہ انتظار میں ہیں، اب وہ کاروباری افراد مئی میں کلیم داخل کر سکتے ہیں۔
علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ افراد جنہوں نے مئی 2020 کی تنخواہ ادا کردی لیکن ان کے قرضے منظور نہیں ہوئے انہیں بھی یہ قرضہ مل سکے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔ اور اس ریسٹورنٹ کے
Read more »
شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت مل گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔جیو نیوز کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے
Read more »
وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »
اداکارہ نیلم منیر نے ارتغرل غازی کو پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشرکرنے کے مخالف شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کو زبردست ہدایت کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ارتغرل غازی کی پاکستان میں اس وقت اردو میں نشریات جاری ہیں اور اب تک 24 اقساط مکمل ہو گئیں ہیں جنہیں دیکھنے والے شائقین نے گزشتہ
Read more »
ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ بھی ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ، نئی خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے
Read more »