مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

United States News News

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے مکمل تفصیل جانیے:

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مظالم جاری ہیں، ضلع کلگام میں قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے کڑے پہرے میں عید منائی۔

مقبوضہ وادی میں بھارت کی بربریت جاری ہے، کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع کلگام کے حانجی پورہ علاقے میں شہید کیا گیا، ضلع شوپیاں اور اور کلگام میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی، کشمیریوں نے ظالمانہ کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ بھارت نے عید کے موقع پر بھی وادی میں سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں، کشمیریوں نے بھارتی فوج کے کڑے پہرے میں عید منائی۔ نواکدل آپریشن میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا جس کے بعد سویلین شہدا کی تعداد تین ہو گئی۔

کمانڈر جنید صحرائی کے شہادت پر بھارتی فوج نے کئی گھروں کو مسمار کر دیا تھا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی''بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
Read more »

مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا پاکستان کیساتھ عید منانے کا اعلانمقبوضہ کشمیر کے شہریوں کا پاکستان کیساتھ عید منانے کا اعلانسرینگر: (ویب ڈیسک) چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی طرف سے عید الفطر کے اعلان کے بعد مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستان کیساتھ عید منانے کا اعلان کر دیا۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے اسے ریفرنڈم قرار دیدیا۔
Read more »

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر - ایکسپریس اردوبہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر - ایکسپریس اردومظلوم کشمیریوں، کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائی جائے، خصوصی پیغام
Read more »



Render Time: 2025-03-10 01:49:17