مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: عمران خان Read News Islamabad PMImranKhan Slams illegal Indian oOccupation KashmirMartyrsDay MirwaizKashmir UN PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیر اعظم عمران نے شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پر پیش کرنے کے لیے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی اور ظالمانہ قبضہ کر رکھا ہے۔ شہدائے 13 جولائی 1931 آج
کی تحریک آزادی کے آباؤ اجداد تھے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیری ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کی ہے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیرکی آزادی تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید، ایک خاتون زخمی
Read more »