مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
کیا 1975ء میں مقبول آسٹریلوی وزیراعظم گف وٹلہم کا تختہ الٹنے کے پیچھے برطانوی شاہی محل کا ہاتھ تھا؟
کیا گورنر جنرل جون کرنے ملکہ برطانیہ کے احکامات پر بھاری اکثریت سے دوسری بار منتخب ہونے والے رہنما کی حکومت گرائی؟ اور حقائق مسخ کرکے قوم کو گمراہ کیا؟ 11 نومبر 1975 کو آسٹریلیا کی سیاسی تاریخ کے سب سے ڈرامائی باب کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جب ایک گورنر جنرل نے ایک منتخب وزیراعظم کو برطرف کرکے اس کی حکومت تحلیل کردی۔
وزیراعظم وٹلہم کی برطرفی کو شک کی نگاہ سے دیکھا گیا، جس پر وٹلہم کے حامیوں نے بھرپور احتجاج کیا، گورنر جنرل جون کر کو تارِیخی حقائق مسخ کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات کا سامنا رہا۔ اس تمام کہانی میں سے ملکہ برطانیہ اور گورنر جنرل کے درمیان ہونیوالے خطوط کے تبادلے کا ریکارڈ غائب تھا۔ ساتھ ہی انکشاف ہوا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے سیکریٹری Martin Chateris اور گورنر جنرل جون کر کے درمیان حکومت برطرف کرنے اور پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے محفوظ حق کو استعمال کرنے سے متعلق مشاورت ہوئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »
کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
Read more »
سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغازسعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز SaudiArabia FlightOperations FirstFlight SocotraIsland Yemen CoronaVirus Pandemic KSAMOFA
Read more »
لبنان کا کفالہ نظام، غیر ملکیوں کے استحصال کا آلہ کاراس نظام کے تحت، اِس دور میں بھی یہ غیر ملکی ملازمین اپنے بنیادی حقوق اور عزت نفس کے تحفظ سے محروم رہتے ہیں اور یہاں آپ کا کفیل، آپ کے سیاہ و سفید کا مالک ہوتا ہے۔
Read more »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »