معیشت کیلئے اچھی خبر: ایشائی ترقیاتی بینک، ورلڈ بینک سے 1 ارب ڈالر موصول

United States News News

معیشت کیلئے اچھی خبر: ایشائی ترقیاتی بینک، ورلڈ بینک سے 1 ارب ڈالر موصول
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: معاشی مسائل سے دوچار ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایشائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک سے مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی۔ گزشتہ ماہ پاکستان کی عالمی ادائیگیاں بھی

وصولیوں سے کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ورلڈ بینک اور 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرض کی مد میں حاصل ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مختلف منصوبوں کے لیے ملنے والی اس رقم سے حکومت کی مالی مشکلات میں کمی آئے گی۔ اس کے علاوہ مئی 2020 میں پاکستان کی عالمی وصولیاں ادائیگیوں کے مقابلے 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر زائد رہیں۔ گزشتہ ماہ رواں کھاتوں کے ترازو میں عالمی وصولیوں کا پلڑا ادائیگیوں سے بھاری رہا جبکہ مئی 2019 میں کرنٹ اکاونٹ 1 ارب ڈالر کا خسارہ دکھا رہا تھا۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مئی 2019 کے مقابلے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران کرنٹ اکاونٹ خسارہ ساڑھے 12 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3.3 ارب ڈالر تک محدود رہا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبرپاکستان سے برطانیہ جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبراسلام آباد :پی آئی اے نے بر طا نیہ جانےوالی پروازوں کے کرایوں میں20فیصد کمی کردی ،ترجمان نے کہا رعایتی ٹکٹوں کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد کو فائدہ ہوگا۔
Read more »

طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزطلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویز
Read more »

طلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزطلبہ کیلئے اچھی خبر:پہلے مرحلے میں نویں، دسویں جماعت کو سکول بلانے کی تجویزلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سکول کھولنے کیلئے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
Read more »

پاکستانی معیشت کیلیے بڑی خبر ، عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصولپاکستانی معیشت کیلیے بڑی خبر ، عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصولکراچی : پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں سےایک ارب ڈالرموصول ہوگئے،جس سےکورونا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
Read more »

سیاحت کیلئے مصر جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیسیاحت کیلئے مصر جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیقاہرہ (ویب ڈیسک) مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:38:52