اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے معاشی صورتحال پر تھینک ٹینک اجلاس کے دوران کیا، جس کی صدارت عمران خان کر رہے تھے، اس اجلاس کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی عبد الرزاق داؤد، شوکت ترین، سلطان الانا اور عارف حبیب نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کے دوران مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ معیشت سے متعلق تھنک ٹینک کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے بینکنگ اور فنانس کے بارے میں تھنک ٹینک کی پیش کردہ تجاویز کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے، کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی سرگرمی اورعوام کوکورونا سے بچانے میں توازن برقرار رکھنے کے لئے حکمت عملی اپنائی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آئی ایم ایف کی پاکستان میں آئندہ سال معاشی بحالی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
آئی ایم ایف کی پاکستان میں آئندہ سال معاشی بحالی کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
شعبہ تعمیرات کے ذریعے معاشی بحران سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ : وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کا مسئلہ فوری حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہوئےکے الیکٹرک انتظامیہ کے ساتھ مل کر مسائل کے حل کی ہدایت کر دی
Read more »
کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاریاسلام آ باد (آئی این پی) عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران
Read more »