مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر کا پشاور پاسپورٹ دفتر کا دورہ کیا | Abb Takk News

United States News News

مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر کا پشاور پاسپورٹ دفتر کا دورہ کیا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

Ajmalwazir

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر نے پشاور پاسپورٹ دفتر کا دورہ کیا اور حکام سے ملاقات کی۔ مشیر اطلاعات نے دفتر میں ایس او پیز کا بھی جائزہ لیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ اجمل وزیر کو پاسپورٹ آفس حکام نے حالات کے مطابق اختیار کرنے والی ایس او پیز پر بریفنگ دی کہ پاسپورٹ دفتر میں صرف ارجنٹ سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ ارجنٹ پاسپورٹ بنانے کی صورت میں بھی کورونا ٹسٹ رزلٹ چیک کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا کہ دفتر میں ایس او پیز پر عملدرآمد کا سلسلہ اسی طرح جاری رکھیں۔ فی الحال کورونا سے تحفظ صرف ایس او پیز کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ ضروری سرکاری دفاتر ایس او پیز کے تحت کھولے گئے ہیں۔ پبلک آفیسز میں ایس او پیز پر عملدرآمد اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ عوام میں احساس ذمہ داری پیدا ہوجائے۔

اجمل وزیر نے مزید کہا کہ ملکی معیشت ہمیں مکمل لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں دیتی۔ حکومت کو معیشت کا پہیہ بھی چلانا ہے اور کورونا کا مقابلہ بھی کرنا ہے۔ جہاں کیسز کی تعداد زیادہ ہوگی وہاں حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانسندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021ء کا خسارے کا بجٹ پیش کر دیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
Read more »

مشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read News a_hafeezshaikh FinanceCabnetMeeting PTIofficial
Read more »

مشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامشیر خزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔جی این این کے مطابق مشیر خزانہ
Read more »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعاتکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعاتکورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا: صوبائی وزیر اطلاعات Lahore Fayazchohanpti Smart Lockdown Imposed Contain Coronavirus PTIOfficialLHR PTIPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

ملک میں ڈیکسامیتھازون کی عدم دستیابی کی اطلاعات، وزارت صحت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:39:34