عبدالرزاق داؤد چینی اور گندم کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے متعلق تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے والی پانچویں بڑی شخصیت ہیں۔ DawnNews
عبدالرزاق داؤد چینی اور گندم کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے متعلق تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے والی پانچویں بڑی شخصیت ہیں۔ ارورا:فائل فوٹو
انہوں نے ڈان کو تصدیق کی کہ انہوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرایا تاہم اس حوالے سے تفصیلات بتانے سے انکار کیا۔تاہم پیشی پر اٹھائے گئے چند امور میں سے کچھ بتانے کے اصرار پر انہوں نے کہا کہ وہ اپنی پوزیشن آج واضح کردیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ’میں 15 مئی کو بیان جاری کروں گا تاکہ اپنی پوزیشن کلیئر کرسکوں‘۔
دسمبر 2019 کے اختتام پر جب چینی کا بحران عروج پر تھا تو چینی کی قیمت تقریبا روپے80 فی کلو تک بڑھ گئی تھی۔ خط میں کہا گیا کہ ‘اس کو دیکھتے ہوئے ہمیں یہ سمجھنا مشکل ہے کہ حکومت پنجاب کے بنائے گئے دلدل میں حکومت سندھ کو کیوں گھسیٹا جارہا ہے اور سال 2017-2018 کے بارے میں ایک بریفنگ فراہم کرنے کے لیے کہا گیا ہے جس کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا، 2017-2018 کے دوران کم از کم صوبہ سندھ میں چینی کی قیمت کم ہوئی تھی‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مشیر تجارت عبد الرزاق دائو د چینی انکوائری کمیشن کے روبرو پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود چینی انکوائری کمیشن کے روبرو پیش ہو گئے، انہیں کمیشن نے آج طلب کر رکھا تھا۔چینی کی ایکسپورٹ اور
Read more »
یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا،وزیراعظم -اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپی یونین کےجی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ انہوں نے …
Read more »
وزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑےوزیر صنعت و تجارت پنجاب تاجروں پر برس پڑے LockDownPunjab CoronaVirusPakistan MianAslamIqbal Traders SOPs Violation PTIGovernment Punjab MMAslamIqbal GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Markets
Read more »
کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، انگلینڈ میں کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری، ٹرمپ کی اپنے ہی مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ایک ایسے ٹیسٹ کی منظوری دی ہے جس سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ آیا کسی شخص کو کبھی کووڈ 19 انفیکشن ہوا تھا یا نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، اسلام آباد میں ایک دن میں سب سے زیادہ نئے مریض، ٹرمپ کی اپنے مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہِ صحت نہ کہا ہے کہ ممکن ہے کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو جیسے ایچ آئی وی بھی ختم نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے اپنے مشیر ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Read more »