مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا

United States News News

مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا ImranKhanPTI PTIofficial pmln_org

اور کہا سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی کھل کر میدان میں آگئے اور عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا، مسلم لیگ ن کے رہنما نشاط ڈاہا نے کہا کہ عمران خان نواز شریف سے زیادہ محنتی ہیں ، میرا تعلق ابھی ن لیگ سے ہی ہے۔ ن لیگی رہنما

کا کہنا تھا کہ سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں ، فیصلہ نہیں کیاکہ آئندہ الیکشن کس جماعت سے لڑوں گا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اشرف انصاری نے کہا کہ عوام کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سےملوں گا ، ن لیگی قیادت پارٹی کے اندرونی مسائل پر توجہ دے ، شہبازشریف اچھےایڈمنسٹریٹر تھےمگر ملنا مشکل تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیامسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیامسلم لیگ ن کے باغی اراکین اسمبلی نے عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا اور کہا سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیاکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردولیگ میں مجموعی طور پر ساٹھ میچز شیڈول ہیں
Read more »

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا زبردست خبر آ گئیکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا زبردست خبر آ گئیسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کا افتتاحی میچ 3 دسمبر کو ایڈیلیڈ سٹرائیکرز اور میلبورن رینی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:13:13