مسلم لیگ ن کے باغی اراکین اسمبلی نے عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا اور کہا سردارعثمان بزدار بھی شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلیٰ ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی کھل کر میدان میں آگئے اور عمران خان کونوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا، مسلم لیگ ن کے رہنما نشاط ڈاہا نے کہا کہ عمران خان نواز شریف سے زیادہ محنتی ہیں ، میرا تعلق ابھی ن لیگ سے ہی ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اشرف انصاری نے کہا کہ عوام کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سےملوں گا ، ن لیگی قیادت پارٹی کے اندرونی مسائل پر توجہ دے ، شہبازشریف اچھےایڈمنسٹریٹر تھےمگر ملنا مشکل تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟کرونا وائرس سے ایک بار متاثر افراد کتنے دن تک اس سے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
Read more »
20 جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، والدین سے تعاون کی درخواستاسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ انشااللہ 20جولائی سے دوبارہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے ، والدین سے تعاون کی درخواست ہے۔
Read more »
کروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئیکروناوائرس سے صحتیاب مریضوں کی شرح 67فیصد سے بڑھ گئی SamaaTV
Read more »
حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیاپاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔
Read more »