لیگی رہنما عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا، عطاء تارڑ روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پارٹی امور پر ہدایات لینے ک
ے لیے ملاقاتیں کرتے تھے۔ عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف کے ٹیسٹ کئے گئے۔
خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 50 ہزار 694 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 67 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2603 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 18 ہزار 455، سندھ میں 19 ہزار 924، خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 155، بلوچستان میں 3 ہزار 74، گلگت بلتستان میں 602، اسلام آباد میں ایک ہزار 326 جبکہ آزاد کشمیر میں 158 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ملک بھر میں اب تک 4 لاکھ 29 ہزار 600 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 387 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 15 ہزار 201 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »
ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
Read more »
6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
Read more »
طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان - World - Dawn News
Read more »
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
Read more »