مریم اورنگزیب کمیشن کی رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ، شہباز گل

United States News News

مریم اورنگزیب کمیشن کی رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مریم اورنگزیب کمیشن کی رپورٹ پر رونا رو رہی ہیں ، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے ابلاغ شہبازگل کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب صبح، دوپہر، شام کمیشن کی رپورٹ پر رونا رورہی ہیں۔

ڈاکٹر شہبازگل نے احسن اقبال اورمریم اورنگزیب کےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان سب کو اپنے گرد احتساب کا پھندا تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ یہ گھبرائے ہوئے ہیں ان کو پتہ ہے یہ پکڑے گئے ہیں۔شہباز گل نے کہا کہ العربیہ شوگرملز میں دو دو کھاتوں کی کتابیں پکڑی گئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیامریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
Read more »

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’
Read more »

کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیبکرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیب‎نامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ‎، ترجمان مسلم لیگ (ن)
Read more »

‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیب‎شہبازشریف عمران خان نہیں کہ شوگرمافیا کے دباو میں آجائیں: مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف وزیراعظم عمران خان نہیں ہیں جو شوگر مافیا کے دباؤ میں آ جائیں اور پھر کمیشن بنا کر رپورٹ کی آڑ میں چھپنے کی کوشش کریں۔
Read more »

وزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیاوزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر
Read more »

عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیبعوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جان چکی ہے کہ چینی چور عمران مافیا ملک پر مسلط ہے۔مریم اورنگزیب کا اپنے
Read more »



Render Time: 2025-03-06 23:35:21