RueteHilalCommittee Pakistan
کراچی:ماہ ذوالحجہ کے چاند کو دیکھنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کامرکزی اجلاس کل نمازعصرکے بعد کراچی میں ہوگا، رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے،جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل کی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگاذی الحجہ کاچاند:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا SamaaTV
Read more »
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں طلبکراچی: مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا جس میں ماہ ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا فیصلہ ہوگا۔ رویتِ ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت

PM Imran Reaffirms Pakistan's Commitment To Kashmiri People In Their Just StrugglePM Imran Reaffirms Pakistan’s Commitment To Kashmiri People In Their Just Struggle Pmimran Kashmir
Read more »