بارش کب اور کس شہر میں ہوگی؟بڑی خبر آگئی یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز اور درمیانی بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی جبکہ بارش سے قبل آندھی اور گرد آلود تیزہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کا دوسرا سلسلہ شہر میں ایک روزہ بارشوں کا سبب بنے گا ،بعدازاں بارش کا سسٹم کمزور پڑنے کے بعد سمندرمیں کراچی کے مغربی جانب منتقل ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کی مون سون سیزن کی پیشگوئی کے بعد کراچی میں تیز ہوائیں کے ساتھ مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مون سون کا دوسرا اسپیل، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں چلیں گی۔
Read more »
وزیراعظم کی کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے مسائل حل ہونے تک کراچی کو نیشنل گرڈ سے بجلی دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
Read more »
کراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردیدکراچی کے صارفین کی اووربلنگ شکایت کیلئے عارضی مرکز قائم نہیں کیا، نیپرا کی تردید ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریاسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر سمیت ملک میں دیگر اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »