مالکان کی جانب سے شادی ہالز کھولنے کا مطالبہ

United States News News

مالکان کی جانب سے شادی ہالز کھولنے کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مالکان کی جانب سے شادی ہالز کھولنے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شادی ہالز بند ہونے سے مالکان دیوالیہ، منسلک کاروبار بند اور ملازمیں بے روزگار ہوگئے ہیں۔ حکومت ایس او پیز کے تحت شادی ہالز کھولنے کی اجازت دے۔ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس نے مطالبہ کیا کہ حکومت دیگر کاروبار کی طرح شادی ہالز کھولنےکی اجازت دے، کراچی کے آٹھ سو میرج ہالز کی بندش سے تقریباً 50 ہزار افراد اپنا روزگار کھوچکے ہیں، جبکہ پورے ملک کے 13 ہزار شادی ہالز بند ہونے سے ساڑھے چھ لاکھ افراد بے روزگار ہوئے ہیں۔رانا رئیس نے حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کیا...

ایم کیوایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے شادی ہالز کھولنے کے لیے قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرائی تھی۔ محمد حسین نے قرار داد میں مطالبہ کیا تھا کہ جس طرح ایس اوپیز کے ذریعے تمام کاروبار کھولنے کی اجازت ہے، اسی طرح ضروری احتیاطی تدابیر اور کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عمل کراتے ہوئے شادی ہال اور بینکوٹس کو فوری طور پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔

ایم کیو ایم رکن صوبائی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ اس کاروبار سے وابستہ افراد کی معاشی صورت حال انتہائی ابتر ہورہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شادی ہال ایسوسی ایشن کا آج سے ملک گیراحتجاج کااعلانشادی ہال ایسوسی ایشن کا آج سے ملک گیراحتجاج کااعلانشادی ہال ایسوسی ایشن کا آج سے ملک گیراحتجاج کااعلان SamaaTV
Read more »

رجب طیب اردگان کے فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، پرویز الہیٰرجب طیب اردگان کے فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، پرویز الہیٰرجب طیب اردگان کے فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، پرویز الہیٰ ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکارکراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکارکراچی کے لیے 260 ملین گیلن پانی کا منصوبہ کے فورفیز ون تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیپاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
Read more »

بڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبڑا نقصان، کرونا ٹیسٹ کے لیے جمع سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئےبھارتی ریاست بہار کے ایک اسپتال میں کو وِڈ 19 کے ٹیسٹ کے لیے جمع کیے گئے سیکڑوں سیمپلز بارش کے پانی میں بہہ گئے۔
Read more »

شہباز گل کے احسن اقبال پر طنز کے وارشہباز گل کے احسن اقبال پر طنز کے واروزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہبازگل نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:44:33