لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 220 کے وی غازی نیو لاہور ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق
لاہور 220 کے وی غازی نیو لاہور ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق فنی خرابی کے باعث 90 میگا واٹ کی لوڈ مینجمنٹ کا سامنا ہوا جب کہ این ٹی ڈی سی ٹیمیں فالٹ دورکرنے میں مصروف ہیں اور جلد ٹرانسمیشن لائن بحال کردی جائے گی۔ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث فتح گڑھ، تاج باغ، والٹن غازی روڈ صدر، دھرم پورہ، آر اے بازار، بیدیاں روڈ، ڈیفینس، وحدت روڈ اور سمن آباد سمیت متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
Read more »
کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
Read more »
بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »