لاہور: احساس کفالت پروگرام کے 22 مراکز بند

United States News News

لاہور: احساس کفالت پروگرام کے 22 مراکز بند
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لاہور: (روزنامہ دنیا) کورونا لاک ڈاﺅن سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے ہیں۔

ان میں سے صرف 13 پوائنٹس بغیر سہولیات کے فعال ہیں جن میں بنگالی، شالیمار، والٹن، کاہنہ، گلاب دیوی،علی رضا آباد، وحدت روڈ، رائیونڈ، سنٹرل ماڈل سکول، سبزہ زار، ملتان روڈ، گرین ٹاؤن شامل ہیں۔

تحصیل سٹی میں 6 مراکز سٹی ڈسٹرکٹ سکول مین جی ٹی روڈ، گورنمنٹ ماڈل سکول چمڑا منڈی، گورنمنٹ عائشہ ڈگری کالج ٹمبر مارکیٹ، سنٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ، ایل ڈی اے سکول فار بوائز سبزہ زار، سی ڈی جی گرلز ہائی سکول ملتان روڈ، تحصیل شالیمار میں 6 مراکز۔ گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز ملتان روڈ، گورنمنٹ ہائی سکول چوہنگ، گورنمنٹ ہائی سکول مراکہ، گورنمنٹ ہائی سکول آرائیاں پنڈ، گورنمنٹ ہائی سکول رائیونڈ سٹی، دفتر یونین کونسل 256 علی رضا آباد، گورنمنٹ پرائمری سکول موضع مانک رائیونڈ، تحصیل کینٹ میں 5 مراکز۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
Read more »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
Read more »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیماحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیماحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیم تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

لاہور، ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ، چوتھا ملزم بھی گرفتارلاہور، ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ، چوتھا ملزم بھی گرفتار
Read more »

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:23:01