لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: پھلوں کی مدد سے بنائیں صحت بخش سلاد - BBC News اردو

United States News News

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: پھلوں کی مدد سے بنائیں صحت بخش سلاد - BBC News اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: پھلوں کی مدد سے بنائیں صحت بخش سلاد

دنیا کے کئی مسلمان ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے پکوان بازار سے لانے کو فوقیت دی جاتی ہے۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن ہے اور حکام لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر رہے ہیں۔

ایسے میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے پھلوں، ڈرائی فروٹ اور کریم کی مدد سے بنایا گیا سلاد۔اسی بارے میں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
Read more »

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجکرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 51 لاکھ 98 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی -پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی -اسلام آباد : پاکستان سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا، امریکی سینٹ کام نے طبی آلات، دیگر امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا سی130 طیارہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا امدادی سامان لے کر اینڈریو ایئر فورس …
Read more »

وزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیوزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیکراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرکورنگی نے طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم کردی۔
Read more »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبشریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیب
Read more »



Render Time: 2025-03-09 07:29:21