لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News

United States News News

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

عدالت نے کسی اور معاملے میں ان کی تحویل کی ضرورت نہ ہونے پر انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ Read more:

عدالت نے کسی اور معاملے میں ان کی تحویل کی ضرورت نہ ہونے پر انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا فائل فوٹو:اے پی پی

ایک مقامی عدالت نے کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں حکومت سندھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مبینہ تشدد اور دکانوں کو دوبارہ کھولنے کے الزامات میں گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور کرلی۔کے مطابق پولیس نے آل سٹی ٹریڈرز الائنس کے صدر حماد پونا والا، محمد جاوید قریشی، محمد فیصل حسن زئی، ملک عقیل شیراز، محمد احسن اور محمد جاوید کے علاوہ چند نامعلوم تاجروں اور دکانداروں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، تشدد پر ابھارنے اور عوام کو خطرے سے دوچار کرنے کے الزام میں مقدمہ 22 اپریل کو درج...

ایک روز بعد حراست میں رکھے گئے تاجروں نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے اسی طرح کی درخواستوں کو مسترد کرنے کے بعد مشترکہ طور پر ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ہفتے کے روز جوڈیشل مجسٹریٹ ماہ رخ رشید نظامانی نے سرکاری پراسیکیوٹر اور دفاعی وکیل کے دلائل سننے کے بعد تاجروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے کسی اور معاملے میں ان کی تحویل کی ضرورت نہ ہونے پر انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا۔ڈان اخبار کی ایک اور رپورٹ کے مطابق لکی مروت کے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی اراکین نے حکومت سے لاک ڈاؤن سے...

ان کا کہنا تھا کہ ایک ماہ سے زائد کے لاک ڈاؤن نے کاروباروں کو بری طرح متاثر کیا ہے، بالخصوص لکی مروت جیسے پسماندہ ضلع کے چھوٹے تاجر بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’درزی، نائی، موچی سمیت دیگر کاروبار سے وابستہ تاجر گزشتہ ایک ماہ سے دکانیں بند ہونے کے باعث پریشانی کا شکار ہیں اور صوبائی و وفاقی حکومت انہیں ریلیف پہنچانے کے لیے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کرسکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو آسیب زدہ گھروں میں رہنے کی سزا
Read more »

کراچی : لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تاجروں کی درخواستِ ضمانت منظورکراچی : لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تاجروں کی درخواستِ ضمانت منظورکراچی : عدالت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پرگرفتارتاجروں کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور ڈیڑھ لاکھ روپےفی کس جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
Read more »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کو کرونا مریض کے ساتھ بند کردیالاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کو کرونا مریض کے ساتھ بند کردیابھارت: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوانوں کو کرونا مریض کے ساتھ بند کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانتکراچی: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانتجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعیت ہوئی۔
Read more »

ملک بھر میں پہلا روزہ، لاک ڈاؤن کے باعث سحری کی رونقیں ماند | Abb Takk Newsملک بھر میں پہلا روزہ، لاک ڈاؤن کے باعث سحری کی رونقیں ماند | Abb Takk News
Read more »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کوئٹہ میں 3 ہزار دکانیں سیل - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کوئٹہ میں 3 ہزار دکانیں سیل - ایکسپریس اردومساجد میں تمام ایس او پیز پر 90 فی صد سے زائد عمل درآمد ہورہا ہے، ڈپٹی کمشنر اور علمائے کرام کی مشترکہ پریس کانفرنس
Read more »



Render Time: 2025-03-15 10:15:39