ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

United States News News

ق لیگ کا آج وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: مسلم لیگ قائداعظم نے آج وزیراعظم کی جانب سے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ رہنما مصروفیات کی وجہ سے نہیں آ رہے، بجٹ کی منظوری میں حکومت کو ووٹ دیں گے

۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت دیگر پارٹی امور پر مشاورت ہو گی۔ وزیر اعظم اتحادیوں اور پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات سنیں گے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بجٹ کی منظوری میں حکومت کو مکمل سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، ایک وزیر بھی کابینہ کا حصہ ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم سے ملاقات میں ایک مزید وزارت نہ ملنے پر بھی وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔

دوسری جانب ق لیگ نے وزیراعظم کے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان ق لیگ کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنما مصروفیات کی بنا پر عشائیہ میں شریک نہیں ہو رہے۔ واضح رہے وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ کر کے عشائیے میں شرکت کی باضابط دعوت دی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ | Abb Takk Newsمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ | Abb Takk News
Read more »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »

مسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا کہ عوام کے سڑکوں پر آنے کا خطرہ ہے، مہنگائی کا طوفان یہاں نہیں رکے گا۔
Read more »

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
Read more »

مسلم لیگ (ق)کی آج وزیراعظم کے عشایئے میں شرکت سے معذرت - Pakistan - Aaj.tvمسلم لیگ (ق)کی آج وزیراعظم کے عشایئے میں شرکت سے معذرت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:45:01