قوم کی قسمت میں رونا ہی ہے! لنک: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang
پنجاب کا ستیاناس ہی کیوں نہ ہو جائے عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ رہیں گے۔ کاروبار بےشک تباہ و برباد ہوں جائیں، معیشت بھاڑ میں جائے، غربت بڑھتی ہے تو بڑھے، نوکریاں کم ہو رہی ہیں تو ہوتی رہیں، بیوروکریسی کام کرے یا نہ کرے، کوئی فکر نہیں۔ نیب کی بلیگ میلنگ اسی طرح جلتی رہے گی۔
اپوزیشن تو ہاتھ ملانے کے قابل نہیں، اُن کو تو چور اور ڈاکو ہی پکارتے رہنا ہے چاہئے، عدالتوں میں کچھ ثابت ہو یا نہ ہو۔ اُن سے ہاتھ ملایا تو تحریک انصاف کو ووٹ دینے والے کیا سوچیں گے، پی ٹی آئی کے ٹائیگرز مایوس ہوں گے۔ سب کو معلوم ہے کہ نیب تو ایک مہرہ ہے جسے ہمیشہ استعمال کیا گیا، اب بھی ایسا کیا جا رہا ہے تو اس پر اعتراض کیوں؟
نیب جو مرضی کرے اُسے کس نے پوچھنا ہے، کیا ماضی میں اس سے کسی نے پوچھا؟ جھوٹے سچے مقدمہ بنا کر جسے چاہیں قید میں ڈال دیں، اُنہیں جیلوں میں سڑنے دیں۔ برسوں بعد اگر فیصلہ ہو بھی گیا کہ قید کیے گئے افراد بےقصور تھے، مقدمے جھوٹے تھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
Read more »
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
Read more »
'اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی'
Read more »
آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی - ایکسپریس اردوبائیوسیکیورٹی پروٹوکول توڑنے پر وارننگ، تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کی اجازت
Read more »
پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہی رہیں گے: وزیراعظم نے واضح کر دیا
Read more »