قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ، گرما گرم بحث متوقع - Aaj.tv

United States News News

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ، گرما گرم بحث متوقع - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

دونوں ایوانوں کیلئے 18 ، 18 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Senate

اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہو رہے ہیں، دونوں ایوانوں کیلئے 18 ، 18 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ، کابینہ میں شامل شخصیات کی دہری شہریت کے معاملے سمیت دیگر عوامی نوعیت کے امور پر گرما گرم بحث متوقع ہے ۔

قومی اسمبلی کا اجلاس 2دن کے وقفہ کے بعد آج سہ پہر 4 بجے منعقد ہوگا،اجلاس کا 18 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا. سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے، ان کی سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے اور ملک میں کورونا ٹسٹو ں کی تعداد میں کمی کئے جانے سے پیدا شدہ عوامی تشویش پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈا میں شامل ہیں۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل ایکٹ 1948 میں ترمیم کا بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

قومی اسمبلی سے پاس کردہ 4 بل سینیٹ سے پاس نہ ہونے پر ان بلوں کو مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی ایوان سے منظوری لی جائے گی۔ سینیٹ کا اجلاس بھی آج 4بجے ہوگا ، دونوں ایوانوں میں حکومت کی نجکاری پالیسی پر بھی بحث کی جائے گی جبکہ معاونین خصوصی کی دہری شہریت کا معاملہ بھی گرماگرم انداز میں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کلبھوشن یادیو کیس: وزارت قانون کی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنیکی تجویزکلبھوشن یادیو کیس: وزارت قانون کی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنیکی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزارت قانون نے آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
Read more »

کلبھوشن یادیو کیس: وزارت قانون کی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنیکی تجویزکلبھوشن یادیو کیس: وزارت قانون کی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنیکی تجویزکلبھوشن یادیو کیس: وزارت قانون کی آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کرنیکی تجویز KulbhushanJadhav Case Proposal Present Law Ministry Ordinance NAofPakistan PMOIndia UN IndiaToday MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
Read more »

حکومت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے، اسمبلی میں قرارداد جمعحکومت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے، اسمبلی میں قرارداد جمعحکومت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرے، اسمبلی میں قرارداد جمع ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیںوزیراعظم سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں
Read more »

وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر وزیرت جنگلی حیات کے عہدے سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:00:52