قطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپین شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گا

United States News News

قطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپین شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر رواں سال عالمی سنوکر چیمپئن شپ سمیت متعدد انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی کرے گا، اگلے برس عالمی جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کے

تفصیلات کے مطابق عالمی سنوکر چیمپین شپ کی میزبانی قطر کو دینے کا فیصلہ انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کی ٹیلی کانفرنس میں کیا گیا۔ ایشین کنفیڈریشن بلیرڈ اینڈ سپورٹس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان سنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ نے ٹیلی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ٹیلی کانفرنس میں قطر نے رواں سال انٹرنیشنل ایونٹس مقابلوں کی میزبانی کی پیشکش کی اور اس کانفرنس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق نومبر، دسمبر میں عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں مینز، ویمنز اور ماسٹر ایونٹس قطر کے...

دوسری جانب آئی بی ایس ایف ٹیم اور سکس ریڈ بال چیمپئن شپ بھی دبئی سے قطر منتقل کردی گئی ہے، قطر اسی سال عالمی انڈر 18 اور ورلڈ انڈر 21 چیمپئن شپ کی بھی میزبانی کرے گا۔ اسی سال نومبر دسمبر میں آئی بی ایس ایف کی جنرل کونسل کا اجلاس بھی قطر میں ہوگا جس کے بعد آئی بی ایس ایف کے الیکشن 2020ءبھی ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جدید ٹیکنالوجی سے مزین سعودی اسپتال کا عالمی اعزازجدید ٹیکنالوجی سے مزین سعودی اسپتال کا عالمی اعزازاسپتال کے ماتحت امراض قلب مرکز فروری 2019 سے فروری 2020 کے دوران امریکا میں دل کے امراض اور آپریشن کرنے والے بین الاقوامی اہم مراکز کو پیچھے چھوڑ گیا۔
Read more »

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہپولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہپولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ WHO Extends Travel Restrictions Pakistan Due Poliovirus MoIB_Official pid_gov
Read more »

عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہارعالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہارپاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہو گیا ہے، پاکستان نے’’کلائمٹ ایکشن‘‘ کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10 سال قبل حاصل کر لیا۔
Read more »

پاکستان پرعارضی سفری پابندیاں برقرار رہیں گے،عالمی ادارہ صحتپاکستان پرعارضی سفری پابندیاں برقرار رہیں گے،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں پولیو کیسز کے باعث برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ SamaaTV
Read more »

کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحتکورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے: عالمی ادارہ صحتنیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ نیا کورونا وائرس ہوا میں تیرنے والے ڈروپلٹس کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔ اس سے قبل سائنس دانوں نے عالمی ادارے پر تنقید کی تھی کہ وہ عوام کو انتباہ کرنے میں سست روی کا شکار رہا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 20:04:52