قرضوں کی اصل رقم کےالتواکی سہولت میں توسیع -

United States News News

قرضوں کی اصل رقم کےالتواکی سہولت میں توسیع -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

قرضوں کی اصل رقم کےالتواکی سہولت میں توسیع ARYNewsUrdu

کراچی: بینک دولت پاکستان نے 30 ستمبر تک قرضوں کی اصل رقم کے التوا کی سہولت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ سہولت صرف چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی فنانسنگ، صارفی فنانسنگ، مکاناتی فنانس، زرعی فنانس اور مائیکرو فنانس کے لیے دستیاب ہوگی۔

کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ معاشی اثرات کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیش نظر اسٹیٹ بینک نے 26 مارچ 2020ء کو پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو ان کی مالیات میں مدد دینے کے لیے جامع اقدامات کے ایک پیکیج کا اعلان کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتبلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read more »

’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
Read more »

اسٹیٹ بینک نے صحت کی سہولتوں کےلیےری فنانس سہولت کادائرہ کار بڑھادیااسٹیٹ بینک نے صحت کی سہولتوں کےلیےری فنانس سہولت کادائرہ کار بڑھادیااسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ دیگر امراض کی طبی سہولیات فراہمی کے لیے بھی اسکیم سے استفادہ کیا جاسکےگا، جبکہ قلیل معیار پورا کرنے اسپتالوں کےقیام کےلیے بھی اسکیم فائدے مند ہوگی۔
Read more »

کھچڑی اور اسحاق وردگ کی شاعریکھچڑی اور اسحاق وردگ کی شاعریوزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ''بعض وزرا اپوزیشن کا کام کر رہے ہیں‘‘ لیکن اپوزیشن کی نالائقی کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ پھر بھی ابھی تک حکومت کا بال تک بیکا نہیں کر سکی ا پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

امریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات، ایک اور مسئلے نے سر اٹھا لیاامریکا میں جشن آزادی کی تقریبات کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »

مغربی اور مشرقی جاپان میں شدید بارش کی پیش گوئیمغربی اور مشرقی جاپان میں شدید بارش کی پیش گوئیجاپانی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مغربی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے، لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ممکنہ طور
Read more »



Render Time: 2025-02-28 23:02:09