مزید پڑھئے؛
6 سالہ احتشام، 9 سالہ کیف، 7 سالہ ابیحہ، 32 سالہ خالدہ پروین، 22 سالہ بلال اور 45 سالہ عمران جاں بحق، 2 حالت نازک۔ فوٹو: فائلفیصل آباد گوجرہ موٹروے پر فیملی کی ویگن میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 6 افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگے جبکہ 6 بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے جنھیں الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو 1122کی ٹیموں نے آگ پر قابو پاتے ہوئے ویگن کو کاٹ کر لاشوں کو نکالا،اطلاع ملنے پر پولیس افسران موٹروے اے سی صدر عمر مقبول اور ریکسیو افسران جائے حادثہ پر پہنچ گے ، شخویورہ کی فیملی دعوت ولیمہ میں شرکت کے لیے شورکوٹ جا رہی تھی۔ موٹروے ایم فور چک نمبر 62ج ب چانن کے قریب ویگن کنٹینر کے ساتھ ٹکرا کر موٹر وے کے ڈیوائڈر کے سائیڈ سے جا ٹکرائی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ویگن کو جلا ڈالا۔
ویگن میں سوار6سالہ احتشام 9 سالہ محمد کیف 7سالہ ابیحہء32سالہ خالدہ پروین، 22سالہ بلال اور 45سالہ عمران زندہ جل گئے جبکہ ویگن ڈرائیور 50سالہ عبد الرشید ،30 سالہ سیرت بی بی، 14سالہ سعدیہ، 32سالہ صباء، 7سالہ فیقہ ، 13سالہ سمعیہ، 12سالہ مجیب الرحمان ، 13سالہ مطیع الرحمٰن ، 10سالہ کشف اور 22سالہ عند القیوم جھلس کر زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق ہسپتال میں دوبچوں کشف اور صبائکی حالت خطرے میں، لاشیں ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فیصل آباد میں ویگن کو حادثہ، آگ بھڑکنے سے 6 افراد زندہ جل گئےفیصل آباد(ویب ڈیسک) فیصل آباد گوجرہ موٹروے پر فیملی کی ویگن میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 6 افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگے جبکہ 6 بچوں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے
Read more »
افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشافافغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف Afghanistan CoronavirusPandemic PolioCases Reported Detected PolioCampaigns Paused
Read more »
کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
Read more »
کے الیکٹرک برسوں سے اپنی روش پر قائم، سخت گرمی میں کراچی میں طویل لوڈشیڈنگکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ایک مرتبہ پھر کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ کا آغاز کر دیا گیا۔ کورونا کے بعد شہر میں طویل لاک ڈاؤن کے باعث یقینی بچت کے باوجود بہانہ وہی پرانہ، فرنس آئل کی کمی، اب رہائشی علاقوں کے بعد صنعتی علاقوں میں بھی دس سے بارہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی۔
Read more »
کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادماوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا برد ہوگیا تاہم خوش
Read more »