فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردی

United States News News

فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے آگاہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے آگاہ کردیا۔

انہوں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ایسے دور میں کہ جب دنیا کا آدھا کاروبار آن لائن ہورہا ہےاور گلگت کے لوگ انٹرنیٹ جیسی سہولت سے محروم ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت نےفیصلہ کیا بزرگ پنشنر کو گھر پرپنشن پہنچائی جائے ہم نے پنشنرز کو اےٹی ایم کارڈ دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہ اکہ پنشن کوآؤٹ سورس پرمیری وزارت سےمتعلق سوال ہوا، پاکستان پوسٹ میں پنشنرہمیشہ سےموجود …
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتےکھولنے پراتفاق Pakistan Schools Reopened September FirstWeek ShafqatMahmood Shafqat_Mahmood pid_gov MoIB_Official
Read more »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
Read more »

تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس: عذیر بلوچ پر فرد جرم عائدتاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس: عذیر بلوچ پر فرد جرم عائدکراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کیس میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ پر فرد جرم عائد کردی،
Read more »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور - ایکسپریس اردوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھولنے پر غور - ایکسپریس اردواجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
Read more »



Render Time: 2025-02-28 12:45:57