فرانس، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
سید کفائت حسین نقوی، افتخار بلو بٹ، پرویز صدیقی، راجہ کرامت حسین، عتیق الرحمٰن مرزا اور محترمہ روحی بانو نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اور سیز پاکستانیوں کو سچ بولنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
اُنہوں نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو بلا جواز جھوٹے اور من گھڑت نوعیت کے مقدمے میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا انتہا کا ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ محب وطن، ملک و قوم پرست شخصیات کو پابند سلاسل کر کے مقاصد حاصل نہیں ہوں سکیں گے، وقت گزر جاتے ہیں مگر ظالم زیادتی کی داستانوں کو مٹایا نہیں جا سکتا۔
سیاسی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ان ہی بنیادوں پر ملک پہلے دولخت ہوا حکمرانوں کو یہ توانائی ملک دشمن قوتوں، دھشت گردی کے خاتمے، گراں فروش مافیا کے خلاف صرف کرنی چاہیے اور کرپشن کی نئی لہروں کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
Read more »
6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »
سندھ کے لوگوں کو پیپلز پارٹی پر اعتماد کی سزادی جاتی ہے، چانڈیوپیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو پی پی پی پر اعتماد کرنے کی سزا دی جاتی ہے۔ کئی کئی گھنٹے بجلی نہیں ہوتی، دیہات میں عوام دن بھر بنا لائٹ کے رہتے ہیں۔
Read more »
پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہپیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ LHC Decides Form High Level Commission Probe Petroleum Crisis PTIofficial PTIOfficialLHR GOPunjabPK HighCourt Lahore
Read more »