سعودی عرب، غیرملکی فیملیز کی اقامہ فیس معاف کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کرونا بحران سے متاثر ہونے و الے شعبوں، اداروں اور افراد کی مالی امداد میں توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بحران سے متاثر ہونے والے اداروں اور افراد کو معاشی سہارا دینے کے لیے امدادی پیکج کی رقم میں اضافہ بھی کیا گیا تاکہ متاثرہ خاندان مشکل وقت کو بغیر کسی پریشانی سے گزار سکیں۔ قبل ازیں سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اقامے کی تجدید کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے تحت غیرملکی کارکنان کو 9 ماہ کی فیس ایڈوانس میں ادا کرنا تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سونا ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیاسونا ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا SamaaTV
Read more »
داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی یہ کس مقصد کیلئے استعمال ہونا تھی؟ بڑا دعویٰروم (ویب ڈیسک) اٹلی میں پولیس نے اسمگل شدہ ایک ارب یورو مالیت کی قوت بخش ادویات قبضے میں لے لی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 'کیپٹاگون ' نامی قوت بخش دوا کی یہ
Read more »
کورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
میرا کسی غیر ملکی کھلاڑی کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے, میزبان ٹیم کو ہوم گراونڈ کا ایڈوانٹیج ہوگا : بابر اعظممیرا کسی غیر ملکی کھلاڑی کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے, میزبان ٹیم کو ہوم گراونڈ کا ایڈوانٹیج ہوگا : بابر اعظم babarazam258 BabarAzam TheRealPCB TheRealPCBMedia ForeignPlayers EnglandTour HomeGround ECB_cricket Advantage
Read more »
وطن ِ عزیز سے دیارِ غیر تکیہاں سے فارغ ہونے کے بعد امیگریشن کائونٹر سے گزرتے ہوئے میں لائونج میں جاکر بیٹھ گیا۔ یہیں ایک دو اور مسافر‘ جنہیں مانچسٹر جانا تھا‘ ملے؛ غالباً وہ مجھے پہچانتے ہوں گے۔ پڑھیئےحافظ محمد ادریس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »