غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کےخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ ریونیو نے غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔
محکمہ ریونیو نے اثاثہ جات کیس میں غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کیا ہے۔ غلام سرورخان، ان کی اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے۔ محکمہ ریونیو سے ریکارڈ ملنے کے بعد نیب نے ایف بی آر اور الیکشن کمیشن سے بھی غلام سرور خان کا ریکارڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام اداروں سے ریکارڈ ملنے کے بعد نیب کی جانب سے غلام سرور خان کے اثاثوں کا تقابلی جائزہ لیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے
Read more »
اثاثہ جات کیس غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالےراولپنڈی: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو پنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ ذرائع
Read more »
اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے
Read more »
عیدالاضحی پر لاپرواہی کورونا کو ایک بار پھر بے قابو کر سکتی ہے گور نر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عیدالاضحی پر لاپرواہی کورونا کو ایک بار پھر بے قابو کر سکتی ہے ،کورونا کا پھیلاﺅ روکنے
Read more »